پانی بحران پر قابو پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: احسن اقبال

پانی بحران پر قابو پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: احسن اقبال
پانی بحران پر قابو پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: احسن اقبال
کیپشن: Ahsan Iqbal

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پانی بحران پر قابو پانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے پنشن اور تنخواہوں کے شعبے میں اصلاحات کی جائیں، زرمبادلہ کے ذخائر برآمدات سے حاصل ہوں، اولین ترجیح انسانی وسائل کی ترقی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -