مشرف نے اتنی سزائیں نہیں دیں جنتی شہبازشریف نے دیں:جاوید ہاشمی

مشرف نے اتنی سزائیں نہیں دیں جنتی شہبازشریف نے دیں:جاوید ہاشمی
مشرف نے اتنی سزائیں نہیں دیں جنتی شہبازشریف نے دیں:جاوید ہاشمی
کیپشن: javeed hashmi

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مشرف نے اتنی سزائیں نہیں دیں جتنی کہ شہبازشریف نے دی ہیں ۔جاوید ہاشمی نے کہا کہ ملک میں اس وقت امن و امان کی صورتحال خراب ہے ، جرائم کی وارداتیں بڑھ چکی ہیں اگر ملتان کے تعلیمی اداروں پر قبضہ ہوا تو شہبازشریف کو پکڑوں گا ۔انہو ں نے کہا کہ مجھے اور میرے شہر کو آمرپرویز مشرف نے اتنی سزائیں نہیں دیں ہوگی جنتی کہ شہبازشریف نے دی ہیں ۔

مزید :

ملتان -