شام میں خودکش حملوں میں ملوث نوجوان گرفتار

شام میں خودکش حملوں میں ملوث نوجوان گرفتار
شام میں خودکش حملوں میں ملوث نوجوان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) شام میں خودکش حملوں کے الزام میں نوجوان کو گرفتار کر لیا گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پولیس نے ہیتھرو ائرپورٹ سے19سالہ نوجوان کو گرفتار کیا ہے ۔برطانوی پولیس کے مطابق نوجوان کو شام میں ہونے والے خودکش حملوں میں ملوث ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے اور تفتیش کیلئے پولیس سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے۔