فلم’’ بدلاپور 2‘‘ میں ہیروئن مرکزی کردار ادا کرے گی

فلم’’ بدلاپور 2‘‘ میں ہیروئن مرکزی کردار ادا کرے گی

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ فلم’’ بدلاپور‘‘ کے سیکوئل میں ہیروئن مرکزی کردار ادا کریں گی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’بدلاپور‘‘ میں ورون دھون نے مرکزی کردار ادا کیا جبکہ فلم بدلاپور 2 میں امکان ہے کہ مرکزی کردار دیپیکا پڈوکون ادا کریں گی ۔

مزید : کلچر