نئی ڈرامہ سیریل’’ الیاس لم سم پاس‘‘ کی ایڈیٹنگ شروع

نئی ڈرامہ سیریل’’ الیاس لم سم پاس‘‘ کی ایڈیٹنگ شروع

لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی کے نئی ڈرامہ سیریل’’ الیاس لم سم پاس‘‘ کی ایڈیٹنگ شروع ہوگئی۔ ڈرامہ عیدالفطر کے بعد پی ٹی وی اسلام آباد سے آن ایئر جائے گا۔ ڈرامے کے پروڈیوسر سید باقر حسین سائیں ہیں جبکہ فن کاروں میں نجیب اللہ انجم، عفت صدیقی، ارم سحر، دلدار خان، مظہر حسین ، خالدابراہیم ، مسکان ، دعافان، صنم، بشریٰ خان، نین شہزادی اور دیگر بہت سے فنکار شامل ہیں۔

مزید : کلچر