قرآن خوانی برائے ایصال ثواب

قرآن خوانی برائے ایصال ثواب

لاہور(پ ر)محترم الحاج محمد یوسف شیخ کے ایصال ثواب کے لیے جامع یوسف مسجد ، رائل ریزیڈینشیاء میں قرآن خوانی اور محفل میلاد کا اہتمام کیا گیا جس میں مرحوم کے اہل خانہ سمیت دوست احباب ،سماجی و سیاسی شخصیات اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور مرحوم کی بلندی درجات اور مغفرت کے لیے دعا کی۔ محفل میلاد میں معروف نعت خوان شریک ہوئے اور حاضرین کے قلوب و اذہان کو منور کیا۔ قرآن خوانی اور محفل میلاد کے اختتام پرافطار کا بھی اہتمام کیا گیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 4