صدر نیشنل بینک سعید احمدسے جے آئی ٹی نے 13 گھنٹے تفتیش کی،میڈیا رپورٹس

صدر نیشنل بینک سعید احمدسے جے آئی ٹی نے 13 گھنٹے تفتیش کی،میڈیا رپورٹس

اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک) صدر نیشنل بینک آف پاکستان سعید احمد پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے سامنے 13 گھنٹے تک کی طویل تفتیش کے بعد واپس روانہ ہو ئے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر نیشنل بینک آف پاکستان سعید احمد منگل کے روز پاناما کیس کی جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہوئے اور اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سعید احمد سے جے آئی ٹی نے مسلسل 13 گھنٹے تک تفتیش کی جس کے بعد انہیں رات کو 12 بجے کے قریب واپس جانے کی اجازت دی گئی۔

تفتیش

مزید : علاقائی