چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل محمود حیات کی وزیر اعظم سے ملا قات

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل محمود حیات کی وزیر اعظم سے ملا قات

سلام آباد (آن لائن) وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل محمود حیات نے ملاقات کی جس میں ملک کی دفاعی اور سلاتمی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق منگل کے روز وزیر اعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف کمیٹی جنرل محمود حیات نے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقات کی اور اس ملاقات میں دفاعی امور سمیت ملک کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ مسلح افواج کی اسٹرٹیجک اور آپریشنل تیاریوں پر بھی بات چیت ہوئی ۔

جنرل محمود

مزید : علاقائی