سندر ،کانسٹیبل ڈیوٹی کے دوران گرمی کے باعث بے ہوش

سندر ،کانسٹیبل ڈیوٹی کے دوران گرمی کے باعث بے ہوش

لاہور(خبرنگار)سندر تھانہ کا کانسٹیبل ڈیوٹی کے دوران گرمی کے باعث بے ہوش ہوگیا ۔جس کو طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔بتایاگیا ہے کہ سندر تھانہ کا کانسٹیبل اصغر گزشتہ روز ڈیوٹی سرانجام دے رہا تھا کہ شدت کی گرمی کے باعث وہ بے ہوش ہوگیا ۔اسے فوری طبی امداد کے لیے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی