دریائے راوی میں نہاتے ہوئے نامعلوم نوجوان ڈوب کر ہلاک

دریائے راوی میں نہاتے ہوئے نامعلوم نوجوان ڈوب کر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار)دریائے راوی میں نہاتے ہوئے 30سالہ نوجوان ڈوب کر ہلاک ہوگیا ۔امدادی ٹیمیں رات گئے تک نوجوان کی لاش کو تلاش کرتی رہیں۔بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز نامعلوم نوجوان دریائے راوی میں نہاتے ہوئے گہرے پانی میں چلا گیا اور ڈوب کر ہلاک ہوگیا ۔واقعہ کی اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں اور لاش کو تلاش کرنے لگی رات گئے تک لاش کی تلاش نہ ہوسکی ۔پولیس کے مطابق لاش ملنے پر نوجوان کی شناخت ہوگی ۔

مزید :

علاقائی -