محکمہ بلدیات کے انجیئنرنگ اوراکاؤنٹ کیڈرکے افسران کی تعیناتی وتبادلوں کاحکمنامہ جاری

محکمہ بلدیات کے انجیئنرنگ اوراکاؤنٹ کیڈرکے افسران کی تعیناتی وتبادلوں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( کرائمز رپورٹر )محکمہ بلدیات کے انجیئنرنگ اوراکاؤنٹ کیڈرکے افسران کی تعیناتی وتبادلوں کاحکمنامہ جاری کردیاہے،تفصیلات کے مطابق جناب سیکرٹری لوکل کونسل بورڈکے دفترسے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق ٹی اوآئی کلوٹ اصغرشاہ کودرگئی،اے ٹی اوآئی بنوں خالدنعیم کوٹانک،اے ٹی اوآئی ٹانک فاروق کولکی مروت،سینئر سب انجینئر تورغرصالح محمدکومانسہرہ،سب انجینئربراول محمداسماعیل کوبونیر،سب انجینئرنوشہرہ مجیب عالم کوناقص کارکردگی پرخوازہ خیلہ رپورٹ کرن کی ہدایت کی گئی ہے،اے ٹی اوآئی نوشہرہ میاں نورکوٹی اوآئی اوراسسٹنٹ فنانس آفیسرٹاؤن فورظہوراحمدخٹک کوفنانس آفیسرٹاؤن فورکااضافی چارج حوالے کردیاگیاہے۔