ڈاکٹرعثمان غنی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

ڈاکٹرعثمان غنی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی مالاکنڈکے سابق امیرڈاکٹرعثمان غنی بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کواپنے ابائی گاؤں پیران کلے میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق ناظم یونین کونسل مالاکنڈڈاکٹرخورشید،محکمہ سی اینڈڈبیلو خیبرپختونخواکے چیف محمدطارق ،محمداشفاق ،محمدنظیراورجماعت اسلامی بٹ خیلہ کے امیرممبرضلع کونسل اکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ کے ڈائریکٹرامجدعلی شاہ کے والدتھے۔