ریجنل ٹیکس آفس ملتان اور ماتحت دفاتر آج شام 6بجے تک کھلے رہینگے

ریجنل ٹیکس آفس ملتان اور ماتحت دفاتر آج شام 6بجے تک کھلے رہینگے

ملتان(نیوز رپورٹر)ریجنل ٹیکس آفس(آر ٹی او ) ملتان اور ماتحت دفاتر آج31مئی کو6بجے شام تک کھلے رہیں گے۔ایف بی آر نے ٹیکسوں اور ریونیو کی وصولی کیلئے ملتان سمیت ملک بھر(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

کے آر ٹی اوز کو6بجے تک کھلا رکھنے کی ہدایت کی ہے۔منگل کے روز بھی آر ٹی او ملتان اور ملحقہ دفاتر6بجے شام تک کھلے رکھے گئے ہیں۔

دفاتر کھلے

مزید : ملتان صفحہ آخر