واپڈا ٹاؤن سکینڈل کے مرکزی ملزم سعیدخان کی حالت بدستور تشویشناک وینٹی لیٹر کے ذریعے مصنوعی تنفس جاری

واپڈا ٹاؤن سکینڈل کے مرکزی ملزم سعیدخان کی حالت بدستور تشویشناک وینٹی لیٹر ...

ملتان(وقائع نگار)واپڈا ٹاؤن سکینڈل میں گرفتار مرکزی ملزم سعید خان کی حالت میں تاحال کوئی بہتری نہیں آئی۔انہیں نشتر(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں وینٹی لیٹر کے ذریعے مصنوعی تنفس دیا جارہا ہے۔وینٹی لیٹرز اتارنے پر انکی سانس بے ترتیب ہوجاتی ہیں۔ڈاکٹروں کے مطابق انکی حالت بدستور تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔اور ان کا علاج ابھی بھی جاری ہے۔

سعید خان

مزید : ملتان صفحہ آخر