گیسٹرو سے متاثرہ226مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل ، 101طبی امداد ملنے پر ڈسچارج

گیسٹرو سے متاثرہ226مریض ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل ، 101طبی امداد ...

ملتان(وقائع نگار)گیسٹرو کے مرض میں مبتلا226مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔جن میں سے101 مریضوں کو صحت یاب ہونے پر (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

ڈسچارج کردیا گیا ہے۔نشتر ہسپتال میں65چلڈرن کمپلیکس میں82سول ہسپتال میں10فاطمہ جناح خواتین ہسپتال میں14جبکہ شہباز شریف جنرل ہسپتال میں55مریض لائے گئے۔دریں اثناء ہیٹ سٹروک سے متاثرہ15مریضوں کو ملتان کے مختلف سرکاری ہسپتالوں میں داخل کروایا گیا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر