رمضان بازاروں میں عام مارکیٹ کی قیمتیں بھی درج کرنیکا حکم

رمضان بازاروں میں عام مارکیٹ کی قیمتیں بھی درج کرنیکا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رحیم یارخان(بیورونیوز)رمضان بازاروں میں عام مارکیٹ کی قیمتیں بھی درج کرنے کاحکم۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں کوہدایت(بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
کی ہے کہ رمضان بازاروں کے باہرنصب پرائس بورڈپراشیاء کی رمضان بازاروں کی قیمتوں کے ساتھ ساتھ عام مارکیٹ کی قیمتیں بھی درج کی جائیں اورہرشے کی قیمت واضح درج کی جائے تاکہ لوگوں کو رمضان بازاروں اورعام مارکیٹ کے نرخوں میں فرق نظرآسکے اس سلسلہ میں کسی قسم کی غفلت نہ برتنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے حکومتی احکامات پرضلعی حکومت نے عملدرآمدکے لیے رمضان بازاروں پرتعینات حکام کوآگاہ کردیاہے۔
عام مارکیٹ/قیمتیں