پریتم والا سوئی گیس کی مین پائپ لائن پھٹ گئی

پریتم والا سوئی گیس کی مین پائپ لائن پھٹ گئی

مظفرگڑھ (نامہ نگار)پریتم والا کے قریب سوئی گیس کی مین لائن پھٹ گئی جس سے علاقے میں گیس کی بو پھیل گئی ۔شہریوں کی اطلاع پر محکمہ سوئی گیس کے حکام موقع پر پہنچ گئے اور کئی (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

گھنٹے مرمت کے بعد لائن چا لو کر دی گئی ۔

پائپ لائن

مزید : ملتان صفحہ آخر