محمد اقبال خان سپیشل جج اینٹی کرپشن ملتان تعینات

محمد اقبال خان سپیشل جج اینٹی کرپشن ملتان تعینات

ملتان (خبر نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے تعیناتی کے منتظرڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد اقبال خان کو سپیشل جج اینٹی کرپشن ملتان تعینات کردیا ہے۔ اس ضمن میں جاری نوٹیفکیشن کے (بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

مطابق فاضل جج کو فوری طورپر عہدے کاچارج سنبھالنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

اقبال خان

مزید : ملتان صفحہ آخر