موبل آئل فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث بجلی کے3فیڈر ٹرپ کرگئے

موبل آئل فیکٹری میں آتشزدگی کے باعث بجلی کے3فیڈر ٹرپ کرگئے

ملتان(کرائم رپورٹر)وہاڑی روڈ پرموبل آئل فیکٹری میں لگنے والی آگ سے میپکو کے تین فیڈر ٹرپ کر گئے ۔جس پر میپکو حکام نے بتایا ہے کہ آگ بجھنے کے بعد بجلی کی ترسیل کے لیے کام شروع کیا جائے گا۔

فیڈر ٹرپ

مزید : ملتان صفحہ آخر