کالو والا کے مقام پر موٹر سائیکلوں کے تصادم میں زخمی ہونیوالا لڑکا دم توڑ گیا

کالو والا کے مقام پر موٹر سائیکلوں کے تصادم میں زخمی ہونیوالا لڑکا دم توڑ گیا

جھوک اترا (نمائندہ پاکستان)گذشتہ سے پیوستہ روز جھوک اترا کے نواح شیرو جدید چاہ کالو والا کے مقام پر ہونے والے موٹر سائیکلوں (بقیہ نمبر53صفحہ7پر )

کے تصادم میں محمد منیر رنڑونجہ کے بعد کلور کوٹ کے رہائشی محمد نواز چانڈیہ کا 12سالہ محمد سلطان نشتر ہسپتال ملتان میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا،جسے گذشتہ روز دن 9بجے جنازہ کے بعد آہوں و سسکیوں کے ساتھ آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا ۔یاد رہے کہ دو دن قبل ہونے والے موٹر سائیکل تصادم میں اٹامک ملازم محمد منیر رنڑونجہ موقع پر دم توڑ گیا تھا۔

دم توڑ گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر