بیگم کوٹ میں دکان سے 5 ہزار مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا

بیگم کوٹ میں دکان سے 5 ہزار مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا
بیگم کوٹ میں دکان سے 5 ہزار مردہ مرغیوں کا گوشت پکڑا گیا

  

لاہور (ویب ڈیسک) بیگم کوٹ کے علاقے میں پولیس نے دکان پر چھاپہ مارکر پانچ ہزار مردہ مرغیوں کو قبضے میں لے کر ایک ملزم کو گرفتا رکرلیا۔ملزم مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرنے کے علاوہ ریسٹورنٹ بھی چلاتا ہے۔پولیس کے مطابق ملزم عرصہ دراز سے مردہ مرغیوں کا گوشت فروخت کرہا ہے اور چرغہ فروخت کرنے کاریسٹورنٹ بھی چلاتا ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

مزید : لاہور