ون ڈے رینکنگ،بلے بازوں میں بابرا عظم کی ساتویں پوزیشن

ون ڈے رینکنگ،بلے بازوں میں بابرا عظم کی ساتویں پوزیشن
ون ڈے رینکنگ،بلے بازوں میں بابرا عظم کی ساتویں پوزیشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ویب ڈیسک )آئی سی سی نے چیمپئنٹرافی سے پہلے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی ۔بلے بازوں میں اے بی ڈویلیئرز پہلے ‘ ڈیوڈ وارنر دوسرے ویرات کوہلی تیسرے ‘ کوئٹنن ڈی کاک چوتھے ‘ جو روٹ پانچویں ‘فف ڈوپلیسی چھٹے بابر اعظم ساتویں ‘ مارٹن گپٹل آٹھویں کین ولیم سن نویں اور ہاشم آملہ دسویں نمبر پر ہیں ۔ بائولرز میں کاگیسو ربادا پہلے ‘عمران طاہر دوسرے ‘مچل سٹارک تیسرے ‘سنیل نارائن چوتھے ‘جوش ہیزل ووڈ پانچویں ‘ٹرینٹ بولٹ چھٹے ‘کرس ووکس ساتویں ‘محمد نبی آٹھویں ‘شکیب الحسن نویں اور مچل سنٹنر دسویں نمبر پر ہیں ۔آل رائونڈرز میں شکیب الحسن پہلے ‘محمد حفیظ دوسرے ‘محمد نبی تیسرے ‘تھیوز چوتھے فولکنر پانچویں ‘ مارش چھٹے ‘سٹوکس ساتویں ‘جیسن ہولڈر آٹھویں ‘ ووکس نویں اور معین علی دسویں نمبر پر ہیں ۔ٹیموں میں جنوبی افریقہ پہلے ‘آسٹریلیا دوسرے ‘بھارت تیسرے ‘نیوزی لینڈ چوتھے ‘انگلینڈ پانچویں ‘بنگلہ دیش چھٹے ‘سری لنکا ساتویں ‘پاکستان آٹھویں‘ویسٹ انڈیز نویں ‘افغانستان دسویں‘زمبابوے گیارہویں ‘آئرلینڈ بارہویں نمبر پر ہے ۔ 

مزید :

کھیل -