بحرین سے ڈی پورٹ 32 پاکستانیوں کو قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا

بحرین سے ڈی پورٹ 32 پاکستانیوں کو قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا
بحرین سے ڈی پورٹ 32 پاکستانیوں کو قید کی سزا کا حکم سنا دیا گیا

  

لاہور ( آن لائن) سپیشل جج سنٹرل پنجاب آفتاب احمد نے بحرین سے ڈی پورٹ ہو کر لاہور پہنچے والے 32 پاکستانیوں کو 20,20 ہزار روپے فی کس جرمانہ اور تابرخاست عدالت قید کی سزا کا حکم سنایا ہے.

’اگر دوران سفر آپ پرسکون نیند سونا چاہتے ہیں تو جہاز کے اس حصے میں سیٹ حاصل کریں کیونکہ۔۔۔‘ ماہرین نے مسافروں کو وہ بات بتادی جو بہت ہی کم لوگوں کو معلوم ہے,خبر پڑھنے کیلئے کلک کریں

ان 32 افراد کو ایف آئی اے نے بحرین سے لاہور پہنچنے پر علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے گرفتار کیا تھا جنہیں آج سنٹرل جج کی عدالت میں پیش کیا۔

مزید : لاہور