بستی موچی والہ تارے والی پُل کاv 50 k کا ٹرانسفارمر ایم این اے جمشید احمد دستی اور سہیل اختر غوری نے 12 گھنٹہ میں تبدیل کرا دیا

بستی موچی والہ تارے والی پُل کاv 50 k کا ٹرانسفارمر ایم این اے جمشید احمد دستی ...

بستی اللہ بخش (نامہ نگار) بستی موچی والہ تارے والی پُل کا ٹرانسفارمر خراب ہو گیا تو مقامی ارباب اختیار نے اہل علاقہ کی نہ سنی جس پر لوگوں نے جمشید احمد دستی اورسہیل اختر غوری سے (بقیہ نمبر42صفحہ7پر )

رابطہ کیا پُرزور کاوشوں سے ٹرانسفارمر ایک دن کے ڈیلے پر تبدیل کرا دیا گیا۔ دلعزیزجمشید دستی کی بہترین لائحہ عمل کو دیکھتے ہوئے لوگوں نے زندہ باد کی صدائیں بلند کیں۔ علاقہ معززین ، ملک شبیر آرائیں، ملک سفیان آرائیں ، ملک عابد آرائیں نے جمشید احمد دستی کا ماہ رمضان میں فوری تبدیل کرانے پر شکریہ ادا کیا گیا۔ غریب کے ساتھ ظلم کرنے والوں سے نبٹنا خوب جانتا ہوں۔ لوگوں کے پُر خلوص کی قدر کرتے وہئے جمشید احمد دستی نے میڈیا کے نمائندوں کو کہا ہے کہ میرا ہمیشہ مقابلہ جاگیرداروں اور وڈیروں کیساتھ ہوتا ہے۔ مقامی منتخب نمائندوں نے عوام کو مایوس کیا۔ اس موقع پر سہیل اختر غوری نے کہا ہے کہ جمشید احمد دستی کی کاوشوں سے غریبوں کا معیار بلند ہو رہا ہے ۔ نا انصافیاں کرنے وال؛وں کو چنے چبوا کر چھوڑینگے۔

ٹرانسفارمر

مزید : ملتان صفحہ آخر