پاک فوج ایک مرتبہ پھر دہشتگردوں کے نشانے پر ، جانی نقصان ہوگیا

پاک فوج ایک مرتبہ پھر دہشتگردوں کے نشانے پر ، جانی نقصان ہوگیا
پاک فوج ایک مرتبہ پھر دہشتگردوں کے نشانے پر ، جانی نقصان ہوگیا

  

میرانشاہ(ویب ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سییکیورٹی فورسز کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکا کے نتیجے میں دو اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہید ہونے والے اہلکاروں میں سپاہی سلیم اور لانس نائیک مومن شامل ہیں۔آئی ایس پی آر کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں کو سی ایم ایچ پشاور منتقل کردیا گیا۔

مزید : علاقائی /FATA /وزیرستان