بلوچستان سے این ایف سی کے رکن جبار جاوید مستعفی

بلوچستان سے این ایف سی کے رکن جبار جاوید مستعفی
بلوچستان سے این ایف سی کے رکن جبار جاوید مستعفی

  

کوئٹہ(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )بلوچستان سے این ایف سی کے رکن جاوید جبار مستعفی ہوگئے۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے جاوید جبار کے استعفے پر ردعمل میں کہا کہ جاوید جبار کی جانب سے رضاکارانہ طورپردیا گیا استعفیٰ افسوس ناک ہے۔انہوں نے کہا کہ خود غرض افراد نے جاوید جبار سے متعلق غلط معلومات پھیلائیں۔ ان کا کہنا ہے کہ جاوید جبار تجربہ کار اور ان کی بلوچستان کے امورپرگہری نظرہے، منفی کردار ادا کرنے والے افراد کو جلد اپنی غلطی کا احساس ہوگا۔

مزید :

قومی -