رواں سال کوئی امتحان نہیں،کوئی طالبعلم فیل نہیں ہوگا،سندھ حکومت

  رواں سال کوئی امتحان نہیں،کوئی طالبعلم فیل نہیں ہوگا،سندھ حکومت

  

کراچی (آئی این پی) سندھ حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پہلی سے بارہویں جماعت تک کوئی طالب علم فیل نہیں ہوگا،9ویں اور11ویں کیامتحانات میں فیل اورغیرحاضر طلباء کوبھی پاسنگ مارکس دیے جائیں گے،کسی امتحان کے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان نہیں کیا جائے گا۔

سندھ حکومت

مزید :

علاقائی -