اداکارہ عظمیٰ کی والدہ کا قتل کیس عدالت نے گواہان کوطلب کرلیا

  اداکارہ عظمیٰ کی والدہ کا قتل کیس عدالت نے گواہان کوطلب کرلیا

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے اداکارہ عظمیٰ خان کی والدہ کے قتل کیس میں گواہوں کو شہادتوں کے لیے طلب کرتے ہوئے مزید سماعت5جون تک ملتوی کردی،ایڈیشنل سیشن جج شمائلہ یعقوب نے کیس کی سماعت کی،اداکارہ عظمیٰ خان کی والدہ کوقتل کرنے کے الزام میں تھانہ گارڈن ٹاؤن پولیس نے ملزم انور سعید کے خلاف قتل کامقدمہ درج کررکھا ہے۔

مزید :

علاقائی -