ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار،مقدمہ درج

  ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 2 ملزم گرفتار،مقدمہ درج

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث دو رکنی گینگ گرفتار کر لیا،پولیس کے مطابق مانگا منڈی پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان نواز شریف عرف امجد اور محمد حسین کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے ہزاروں روپے نقدی،موبائل فونز اور دو پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا

مزید :

علاقائی -