بچے سے بد اخلاقی کی کوشش کرنیوالے ملزم گرفتار

  بچے سے بد اخلاقی کی کوشش کرنیوالے ملزم گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) انویسٹی گیشن پولیس غالب مارکیٹ نے 12سالہ بچے سے بد اخلاقی کی کوشش کرنے والے نجی کمپنی کے سکیورٹی گارڈ کوگرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم جاوید بچے کو ورغلا پھسلا کر کے بداخلاقی کرنے کی نیت سے لے گیا تھا۔بچے کے شور مچانے پر ملزم فرار ہو گیا۔انویسٹی گیشن پولیس غالب مارکیٹ نے ملزم جاوید کو جدیدٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا۔ایس پی ماڈل ٹاؤن انویسٹی گیشن کی طرف سے ملزم کی گرفتاری پر پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

مزید :

علاقائی -