سمن آباد پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 5ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

    سمن آباد پولیس کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 5ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار

  

لاہور(کر ائم رپو ررٹ) سمن آباد پولیس نے کارروائی کے دوران جوئے کے اڈے پر چھاپے کے دوران 5 قمار بازوں کو جوا کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضہ سے قمار بازی کے سامان سمیت داؤ پر لگی ہزاروں روپے کی رقم برآمد کر کے ملزمان کے خلاف قمار بازی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر مقدمہ درج کر لیا

مزید :

علاقائی -