لٹن روڈ سے 2منشیات فروش پکڑے گئے، مقدمہ درج
لاہور(کر ائم رپو رٹر)لٹن روڈ پولیس کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار۔تفصیلات کے مطابق منشیات فروش سجاد کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1 کلو 300 گرام چرس جبکہ کچی زہریلی شراب فروخت کرنیوالا ملزم جاوید مسیح کے قبضہ سے 10 لٹر زہریلی شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے۔