مغلپورہ پولیس نے موٹر سائیکل چھیننے والے2ملزموں کوپکڑ لیا

  مغلپورہ پولیس نے موٹر سائیکل چھیننے والے2ملزموں کوپکڑ لیا

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)مغلپورہ پولیس نے دو موٹر سائیکل چھیننے والے گینگ گرفتار کرلئے۔تفصیلات کے مطابق مغلپورہ پولیس نے موٹر سائیکل چھیننے کی وارداتوں میں ملوث ملزمان احمد اور بلال کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے 6 موٹرسائیکلز،اور 2پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزمان اسلحہ کے زور پر موٹر سائیکل چھینتے اور فرار ہوجاتے تھے۔

مزید :

علاقائی -