انورمقصود کی پاکستانی کرکٹروں پر شدید تنقید

  انورمقصود کی پاکستانی کرکٹروں پر شدید تنقید

  

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان شوبزانڈسٹری کے مشہور مزاح نگار،شاعر،مصنف، ٹی وی میزبان اورمصورانورمقصود نے اپنے مداحوں کی جانب سے کئے گئے سوالات کا جواب دیتے ہوئے پاکستانی کرکٹرزکی ناقص پرفارمنس پراْنہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔انورمقصود کے ساتھ سوال وجوابات کا سیشن ہوا جس میں انورمقصود نے 10 سوالات کے جواب دیے۔سوال وجواب سیشن کے راؤنڈ 2 کی ویڈیو بلال مقصود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پرپوسٹ کی۔ بلا

مزید :

کلچر -