پروڈیوسر غوث قادری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

پروڈیوسر غوث قادری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

  

لاہور (فلم رپورٹر) سہیل خاں پروڈکشن کے لائن پروڈیوسر غوث قادری حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔غوث قادری کو ان کے آبائی گاؤں چیچہ وطنی ڈسٹرکٹ ساہیوال میں سپردخاک کردیا جائیگا۔شوبز حلقوں نے غوث قادری کے اچانک انتقال پر اظہارافسوس کیاہے اور ان کی مغفرت کی دعا کی اور کہا کہ انہوں نے ہمیشہ بہت معیاری کام کیا اور ان کے کام کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ان کی کمی کبھی پوری نہیں ہوسکتی وہ اپنے کام سے بہت انصاف کرتے تھے ان کی یاد ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔

مزید :

کلچر -