غیر متوازن پالیسیوں نے غریبوں کو خودکشیوں پرمجبور کر دیا،عزیز الرحمن چن

غیر متوازن پالیسیوں نے غریبوں کو خودکشیوں پرمجبور کر دیا،عزیز الرحمن چن

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی لاہور کے صدر حاجی عزیز الرحمن چن نے کہا ہے کہ غیر متوازن حکومتی پالیسیوں نے غریب عوام کو خودکشیوں پرمجبور کر دیا اور تاجروں و صنعتکاروں کو بھکاری بنا دیا ہے سفید پوش طبقہ در بدر ہو چکا ہے حکومت سب اچھا کے گیت گا رہی ہے اور کرونا تیزی سے پھیل رہا ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وفاقی حکمرانوں نے عالمی وباء کرونا کو اپنی سیاسی بھیک کا ذریعہ آمدن بنا لیا ہے پوری قوم کے غیر مشروط تعاون کا حکومت غلط مطلب اور اپنی نااہلیوں کو اپنی اعلیٰ کارکردگی کا نام دے رہی ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -