مودی کی پالیسیاں بھارت کو ٹکرے ٹکرے کر دیں گی

مودی کی پالیسیاں بھارت کو ٹکرے ٹکرے کر دیں گی

  

لاہور (سٹی رپورٹر)صدر اتحاد گروپ بانو بازار اور پیرس مارکیٹ انارکلی حاجی عتیق الرحمن نے کہا ہے کہ مودی کی پا لیسیاں بھار ت کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیں گی،کشمیری ماں کے جوان بیٹوں کوکہاں اورکس جرم کی پاداش میں قیدکیاگیا دنیا کب اس کا نو ٹس لے گی،پوری دنیابھارت کواوقات میں رکھنے کیلئے ایک موثراورمنظم روڈمیپ تیار کرے۔ انہو ں نے کہاکہ دنیا بھر میں انسانوں کے حقوق کی حفاظت کیلئے سرگرم اورمنظم ادارے کشمیریوں اوربھارتی مسلمانوں کے حق پربھارتی شب خون کیخلاف آوازکیوں نہیں اٹھاتے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -