لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کل کھول دی جائے گی

لاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی کل کھول دی جائے گی

  

لاہور (سٹی رپورٹر) لاہور کالج وویمن یونیورسٹی کل یکم جون سے کھول دی جائے گی۔ اس سلسلے میں رجسٹرار لاہور کالج وویمن یونیورسٹی نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ جس میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے ہیڈز کو ذمہ داری سونپی گئی ہے کہ وہ اپنی اپنی صوابدید پر اساتذہ کو طلب کریں جبکہ یکم جون کو لاہور کالج سے آن لائن کلاسوں کا اجراء بھی کیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -