ہال روڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے الیکشن اشد ضروری ہیں

ہال روڈ کے مسائل حل کرنے کیلئے الیکشن اشد ضروری ہیں

  

لاہور (سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ کے سینئر نائب صدر حاجی نوازپپو نے کہا ہے کہ ہال روڈ کے مسائل کے حل کے لئے الیکشن کی اشد ضرورت ہے۔جب تک ہال روڈ کے اپنے منتخب نمائندوں کی باڈی نہیں ہو گی تب تک مسائل کا حل ہونا مشکل ہے،میں نے بار ہا یہ مطالبہ کیا ہے کہ جمہوری طرز پر الیکشن کروا کر ہال روڈ کے منتخب نمائندوں کو کام کرنے کا موقع دیا جائے انہوں نے مزید کہا ہے کہ الیکشن جمہوریت کا حسن ہوتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -