تحریک انصاف بجٹ میں تمام طبقات کو بھرپور ریلیف دے گی

تحریک انصاف بجٹ میں تمام طبقات کو بھرپور ریلیف دے گی

  

لاہور (سٹی رپورٹر)سینئر تاجر راہنماء مین شاہ عالم مارکیٹ ملک حسن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت تاجر دوست ہے،فی الحال ہمیں کورونا کے چیلنج کا سامنا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ افسوس تو اس بات کا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو پچھلی حکومتوں سے خزانہ خالی ملا۔ تباہ شدہ معیشت حصہ میں آئی بعد میں اس وبا کی وجہ سے معاشی حالت زیادہ خراب ہوگئے ہیں لیکن امید ہے کہ آنے والا بجٹ بہت بہتر پیش کیاجائے گا۔

،جس میں ہر طبقہ کو ریلیف دیا جائے گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -