سرکاری فنڈز میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی جائے،مومنہ

سرکاری فنڈز میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کی جائے،مومنہ

  

لاہور(پ ر) چیئر پرسن سٹینڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے ایک قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان 2008 سے 2018تک پنجاب میں ضلعی حکومت کو فراہم کئے گئے فنڈز کے شفافانداز میں استعمال نہ ہونے کے مبینہ معاملہ کی تحقیقات کا مطالبہ کرتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -