ایل ڈی اے سٹی کے واجبات کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،ترجمان

ایل ڈی اے سٹی کے واجبات کی تاریخ میں توسیع نہیں ہو گی،ترجمان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر)لاہورڈویلپمنٹ اتھارٹی نے واضح کیا ہے کہ ایل ڈی اے سٹی کے پلاٹوں کے ترقیاتی واجبات کی پہلی قسط جمع کروانے کی آخری تاریخ15جون ہے جس میں مزید کوئی توسیع نہیں کی جائے گی۔ اس تاریخ کے بعد فائل مالکان کواصل رقم کے علاوہ17فیصد جرمانہ بھی اداکرنا ہوگا۔