کورونا معیشت کیلئے خطرہ بن گیا

کورونا معیشت کیلئے خطرہ بن گیا

  

لاہور (سٹی رپورٹر)صدیق ٹریڈ سینٹر کے صدر سید اظہر عباس شاہ نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ دیگر صنعتوں کو بھی اپنی پیداواری سرگرمیاں شروع کرنے کی اجازت دی جائے، برآمدی صنعتوں کیلئے غیر ملکی آڈرز کی تکمیل دشوار ہوتی جارہی ہے اور صنعتیں عالمی منڈی میں مقابلے کی سکت کھوتی جارہی ہیں۔

کرونا وائرس عالمی معیشت کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہے، وائرس کے منی اثرات نے پوری دیا کی معیشت کو متاثر کیا ہے اور ملکی معیشت بھی متاثر ہوئی ہے۔ حکومت کرونا وائرس کا پھیلا روکنے کیلئے مزید سخت اقدامات اٹھائے اور اسکے علاوہ صنعت و تجارت کو ٹیکسوں میں ریلیف دے تاکہ اس وائرس کے معیشت پر اثرات کا اثر زائل ہو سکے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -