نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان لندن سے پاکستان روانہ

  نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان لندن سے پاکستان روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف کے ذاتی معالج لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے۔ڈاکٹر عدنان سابق وزیراعظم نواز شریف کے ہمراہ 19 نومبر 2019 کو لندن گئے تھے جہاں وہ ان کے ساتھ ہی دیگر معالجین سے ملتے رہے رہیں۔ڈاکٹر عدنان لندن سے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوگئے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی نواسی و مریم نواز کی بیٹی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ ڈاکٹر عدنان فلائٹ پی کے 788 کے ذریعے صبح لاہور پہنچیں گے۔
ڈاکٹر عدنان

مزید :

صفحہ اول -