سینیٹررحمن ملک نے سید خورشید شاہ کی رہائی کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹررحمن ملک نے سید خورشید شاہ کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ کورونا کی موجودہ صورتحال میں بزرگ سیاستدان خورشید شاہ کو رہا کیا جائے۔رحمان ملک نے کہاکہ خورشید شاہ نے ملک کی خدمت کی ہے، جب سب رہا ہوچکے تو سید خورشید شاہ کو بھی رہا کیا جائے۔
سینیٹررحمن ملک