گورنر پنجاب کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی

  گورنر پنجاب کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آ گئی

  

لاہور(این این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ آگئی۔ تفصیلات کے مطابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے لاہورکی مقامی لیب سے اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا ہے جبکہ لیبارٹر ی رپورٹ میں گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور کا کورونا ٹیسٹ نیگٹو آیا ہے۔

گورنر پنجاب

مزید :

صفحہ اول -