بغیرستادیزات کے ایران میں داخل ہونیوالے37پاکستانی شہری گرفتار

بغیرستادیزات کے ایران میں داخل ہونیوالے37پاکستانی شہری گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوکنڈی(آن لائن)بغیرستادیزات کے ایران میں داخل ہونیوالے37پاکستانی شہریوں کو ایرانی حکام نے گرفتارکرلئے حکام کیمطابق ہفتہ روزبغیرستادیزات کیایران میں داخل ہونیوالے37پاکستانی شہریوں کوایرانی حکام نے گرفتارکرکے پاک ایران سرحدپرپاکستانی حکام کے حوالے کردیاگیاجبکہ یہ پاکستانی شہری ایران کیراستییورپ میں جاناچاہتے تھے۔
پاکستانی

مزید :

صفحہ آخر -