کوئی جمہوریت صحافتی آزادی کے بغیر کام نہیں کرسکتی، انتونیو گوتریس

  کوئی جمہوریت صحافتی آزادی کے بغیر کام نہیں کرسکتی، انتونیو گوتریس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے صحافیوں پر تشدد کی مذمت کرتے کہا ہے کہ کوئی جمہوریت صحافتی آزادی کے بغیر کام نہیں کرسکتی غلط کاموں کی تحقیقات کرنے والوں کے بغیر معاشرہ انصاف نہیں کرسکتاانتونیو گوتریس نے دنیا بھر میں آزادی صحافت پر قدغنیں لگانے کی مذمت کرتے ہوئے مذید کہا ہے کہ صحافیوں پر حملہ معاشرے پر حملے کے مترادف ہے۔
انتونیو گوتریس

مزید :

صفحہ آخر -