پارلیمانی سیکرٹری پیر ظہور حسین قریشی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

پارلیمانی سیکرٹری پیر ظہور حسین قریشی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا

  

اسلام آباد (این این آئی)پارلیمانی سیکرٹری پیر ظہور حسین قریشی کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا۔پیر ظہور حسین قریشی کے مطابق ڈاکٹرز کی ہدایت پر خود کو گھر میں آئسو لیٹ کر لیا ہے،رب ذوالجلال سے دعا ہے کہ سب کو موذی وبا سے محفوظ رکھے۔

پیر ظہور حسین قریشی

مزید :

صفحہ آخر -