سرائے نورنگ،زائد کریہ وصول کرنے پر درجنوں کو جرمانے

سرائے نورنگ،زائد کریہ وصول کرنے پر درجنوں کو جرمانے

  

سرائے نونگ (نمائندہ خصوصی)ڈی پی او عبدالروف بابر قیصرانی کے ہدایت پرانچارج ٹریفک درہ پیزو To سمیع اللہ خان کی قیادت میں ٹریفک پولیس  درہ پیزو کے حدود میں   مسافروں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ٹرانسپورٹ ڈرائیوران کے خلاف کریک ڈاون کے دوران حکومت ک طرف سے جاری کردہ کرایوں سے زائد کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیورں کرنے درجنوں مسافرگاڑیوں کے ڈرائیوران اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ٹرانسپورٹ ڈرائیوران کے خلاف قانونی کاروائی کرتے ہوئے چالان کرکے ہزاروں روپیہ جرمانے حکومتی خزانے میں جمع کردیے جبکہ مسافروں سے لیا گیا زائد کرایہ بھی واپس کردیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -